تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

ہاضمہ پھکی

4:52 PM
اجزائےترکیبی:-   سنامکی  30 گرام ، سہاگہ بریاں 60 گرام ، مگھاں 60 گرام، زیرہ سفید 60 گرام، چھلکا بہیڑہ 60 گرام، اناردانہ 60 گرام، اجوائن دیسی 60 گرام، نمک سفید 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام ، نمک نلی 30 گرام، جوکھار 30 گرام، میٹھا سوڈا 75 گرام
طریقہ تیاری :-   سب  ادویات کو صاف کرکے  کوٹ پیس کر چھان لیں ۔
خوراک:-  کھانے کے بعدآدھا چمچ ہمراہ پانی 
فوائد:-   بد ہضمی ، گیس ، قبض ، تیزابیت اور جملہ امراضِ معدہ کیلئے انتہائی مفید ۔ 

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں