تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

کیل مہاسے ، چھائیاں ، جوانی کے داغ

5:34 PM
اجزائےترکیبی:-  کلونجی  بالکل باریک پسی ہوئی  60 گرام ، گلیسرین خالص 100 گرام ، عرقِ گلاب 100 گرام ، لیموں کا عرق 100 گرام۔
طریقہ تیاری  و استعمال :-  ان تمام کو آپس میں ملالیں ۔ ہلکے ہاتھوں سے صبح و شام چہرے پر ملیں یا صرف رات کو سوتے وقت ایک دفعہ استعمال کریں ۔  کم از کم 3 یا 4 گھنٹے  چہرہ پر لگا رہنا ضروری ہے ۔   

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں