اجزائےترکیبی:- بابچی ، کالی زیری ، گندھک آملہ سار، درھمان، برہم ڈندی ، مغز کرنجوہ، تمام چیزیں ہموزن
طریقہ تیاری :- سب کو کوٹ پیس کر چھان لیں اور فل سائز کیپسول بھر لیں ۔
خوراک:- صبح ، دوپہر ، شام ایک ، ایک کیپسول ہمراہ پانی
فوائد:- پھوڑا ، پھنسی ، خارش ، کیل ، آتشک، سوزاک ، کینسر ، برص سے آرام آجاتا ہے۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔