اجزائےترکیبی:- لیموں کا رس ایک پیالی،ادرک کا رس ایک پیالی،لہسن کا رس ایک پیالی،سرکہ سیب ایک پیالی،شہد تین پیالی،
طریقہ تیاری :- تینوں رس اور سرکہ کو ملا کر دھیمی آنچ پر ایک گھنٹہ پکائیں ۔ جب ایک پیالی کم ہو کر تین پیالی رہ جائیں تو آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر تین پیالی شہد ملا ئیں ۔سب کو خوب مکس کر کے بوتل میں محفوظ کرلیں ۔
خوراک:- روزانہ منہ نہار تین چمچ
فوائد:- دل کی بند شریانیں کھل جائیں گی ، مجرب ہے۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔