تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

ورم گردہ ومثانہ و جگر ، غدود رحم و مثانہ و گلا، تکلیف ماہواری

1:07 PM
اجزائےترکیبی:-  ملٹھی ، سونف ہلدی تینوں ہموزن
طریقہ تیاری :-   سب کو کوٹ پیس کر چھان لیں ۔
خوراک:-   2  ماشہ ہمراہ پانی صبح ،دوپہر ، شام ۔ اگر حیض درد کے ساتھ اور کم آئے تو ماہواری آنے سے آٹھ دن پہلے 2 خوراک روزانہ دیں۔
فوائد:- ہر قسم کے ورم کو تحلیل کرتا ہے ۔ مثانہ یا رحم کی غدود بڑھ گئی ہو  یا  گردہ ، مثانہ ، جگر پہ ورم ہو ، ماہواری کی تکلیف ہو ان سب کیلئے انتہائی مفید ہے ۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں