اجزائےترکیبی:- کلونجی 70 گرام ، سرسوں کے بیج جن سے کڑوا تیل نکلتا ہے 100 گرام ، نیم کی نمولی کا اندرونی مغز 100 گرام۔
طریقہ تیاری :- سب چیزوں کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں اور بڑے سائز کے کیپسول بھر لیں ۔
خوراک:- ایک سے دو کیپسول دن میں 3 سے 4 بار ہمراہ پانی
فوائد:- بواسیر خونی و بادی چاہے نئی ہو یا پرانی ، انتہائی مفید اور زودِ اثر ہے ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔