اجزائےترکیبی:- بانس کے سبز پتے 2 کلو ، پانی 4 کلو، چینی 2 کلو،
طریقہ تیاری :- پانی میں بانس کے پتے ڈال کر آگ پہ رکھ دیں جب 1 کلو رہ جائے تو نیچے اتار کر چھان لیں اور چینی ملا کر شربت تیار کریں ۔
خوراک:- صبح و شام ایک ایک پلائیں
فوائد:- دمہ سے نجات ہو گی۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔