تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

کمزوری نظر

4:48 PM
اجزائےترکیبی:- سونف 25 گرام ، دھنیا 10 گرام، زیرہ سفید 25 گرام، کالی مرچ 25 گرام ، اسطوخودوس 25 گرام ، مغز بادام 150 گرام ، چینی حسب ضرورت
طریقہ تیاری :-   سب کو کوٹ پیس کر چھان لیں ۔
خوراک:-  صبح و شام  آدھا چمچ   ہمراہ گرم دودھ
فوائد:- کم از کم مسلسل 6 ہفتے کھانے سے نظر پر اثرات شروع  ہونگے نظر کافی تیز ہونا شروع ہو جائے گی ۔ ایک سے ڈیڑھ نمبر کی عینک اتر جائے گی ۔ 

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں