تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
منگل، 24 دسمبر، 2019

نباتات میں چھونے اور سننے کی طاقت موجود ہے

7:13 PM
یہ ایک حقیقت ہے کہ جڑی بوٹیاں بھی اسی طرح سانس لیتی اور زندہ رہتی ہيں بلکہ بعض سائنسدانوں نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ نباتات میں چھونے اور سننے کی طاقت موجود ہے جیسا کہ لاجونتی چھوئی موئی بوٹی ہے۔ اگر اس بوٹی کو آپ ذرا ہاتھ لگآئيں تو آپ کے چھوتے ہی یہ فورا سکڑ جاۓ گـی لیکن اس کے برعکس اگر کوئی عورت اس کے پتوں کو چھو لے تو ان میں کسی قسم کا سکڑاؤ پیدا نہیں ہو گا۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس بوٹی یا کسی بھی نباتات میں جہاں سننے کی طاقت موجود ہے وہاں دیکھنے کی طاقت بھی موجود ہے۔ جڑی بوٹیوں کی زبردست طاقت کے باوجود دیسی طب کی یہ بدقسمتی کہۓ کہ معالجین نے اس طرف زیادہ توجہ نہیں دی ہے اور زیادہ تر مغربی ادویات سازوں کی ادویات پر ہی قانع ہو کر رہ گۓ ہیں۔ ہمارے اس جمود و غفلت سے مغربی دوا سازوں نے فائدہ اٹھایا اور ہمارے ورثہ کو سائنٹیفک طریق سے دوسری شکل میں تبدیل کر کے بہت مہنگی اور زیادہ سے زیادہ مہنگی قیمت پر فروخت کرنا شروع کر دیا ہے

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں