اجزائےترکیبی:- جڑ پان ، جائفل ، عقر قرحا ، تینوں ایک ایک تولہ
طریقہ تیاری :- سب کو کوٹ پیس کر چھان لیں ۔ فل سائز کیپسول بھر لیں۔
خوراک:- رات کو ایک کیپسول کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد ہمراہ گرم دودھ
فوائد:- امساک کیلئے سستا اور زبردست نسخہ ہے
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔