تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

بلغم نکالنے والی چٹنی

5:06 PM
اجزائےترکیبی:-   مرچ سیاہ ، شہد 
طریقہ تیاری :-   مرچ سیاہ کو باریک پیس کر شہد ملادیں اور مریض کو چند بار چٹادیں ۔ اس سے سینہ اور پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کے اندر جمی ہوئی بلغم آسانی سے خارج ہو جاتی ہے ۔ 

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں