اجزائےترکیبی:- خارکست کلاں 14 تولے، کنجد سیاہ 7 تولے ، مصری 9 تولے،
طریقہ تیاری :- سب کو کوٹ پیس کر چھان لیں ۔
خوراک:- صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ آدھا کلو دودھ ، 21 دن تک استعمال کریں۔
فوائد:- کنواری لڑکیوں سے 80 سال کی بوڑھی بھی کھا کر جوانی کا لطف لیں ۔ کمر درد نہ ہو گا اور عورت بوڑھی باکرہ جوان ہو جائے گی ، ایسی کنواری عورتیں جو اندر ہی اندر روگ لگائے بیٹھی ہیں آزمائیں۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔