تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

یرقان کا شرطیہ علاج

4:57 PM
اجزائےترکیبی:-  عرق سونف ایک بوتل ، سبز کونین 2 تولہ ، فروٹ سالٹ 5 تولہ ، پتری فولاد 2 تولہ ، ہیرا کیسس 1 تولہ۔
طریقہ تیاری :-    عرق سونف میں فروٹ سالٹ کے علاوہ  باقی تمام چیزوں کا سفوف بنا کر ڈال دیں ، جب یہ حل ہو جائیں تو اسکے بعد فروٹ سالٹ ڈال  ملالیں ، جب گیس نکل جائے تو بوتل میں ڈال  دیں۔ 
خوراک:-   5 تولہ روزانہ صبح کے وقت ۔
فوائد:-   یرقان اور اسکی علامتوں  جیسے منہ پیلا ہونا ، ناخن پیلا ہونا ، خون کی کمی وغیرہ کو ٹھیک کرتا ہے ۔  اگر زبان زرد ہو جائے تو عرق سونف کی بجائے عرق گلاب استعمال کریں۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں