اجزائےترکیبی:- ثعلب مصری ، شقاقل مصری، مصطگی رومی ، تخم خرفہ ، طباشیر،دارچینی،تالمکھانہ،سنگھاڑے،لسوڑیاں، رال سفید، سبزالائچی ، مغز بادام ، ورق نقرہ 50 عدد، کوزہ مصری 10 تولہ
طریقہ تیاری :- سب کو کوٹ پیس کر چھان لیں ۔
خوراک:- 1 تولہ صبح ، دوپہر ، شام ہمراہ دودھ
فوائد:- اسکے استعمال سے مادہ منویہ بکثرت پیدا ہوتا ہے ۔ کم از کم مہینہ ضرور استعمال کیا جائے۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔