اجزائےترکیبی:- سنامکی 60 گرام ، کلونجی 100 گرام ، پنیر 100 گرام
طریقہ تیاری :- سب چیزوں کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں اور اور ادرک کے پانی 250 گرام میں بھگو کر رکھ دیں ۔ جب تمام پانی خشک ہو جائے تو کوٹ پیس کر محفوظ رکھیں ۔
خوراک:- ایک چمچ صبح و شام پانی کے ہمراہ استعمال کریں ۔
فوائد:- دائمی قبض کیلئے لاجواب تحفہ ہے ۔ قبض نئی ہو یا پرانی ، دائمی ہو یا وقتی ، حاملہ کی ہو یا غیر حاملہ کی ، ان تمام حالات میں شفائے اکسیر ہے ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔