اجزائےترکیبی:- صندل سفید ، صندل سرخ ، مجیٹھ، نرکچور، ہرمچی،ملٹھی،مہندی کے پتے، نیم کے پتے ، تمام چیزیں ہموزن
طریقہ تیاری :- سب چیزوں کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں۔
خوراک:- حمل کے پہلے 3 ماہ تک 2 رتی ہمراہ پانی صبح و عصر کے وقت
فوائد:- بچے پیدائش کے وقت یا پیدائش سے فورا بعد مر جاتے ہوں تو مرض سے نجات کیلئے انتہائی مفید اور مجرب ہے ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔