تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

سفید بال دوبارہ سیاہ

4:46 PM
اجزائےترکیبی:-   زاج ِ احمر یعنی سرخ پھٹکری حسبِ ضرورت لیکر باریک پیس لیں
طریقہ استعمال  :-  ایک  خس پراٹھے کے لقمے میں رکھ کر کھائیں ۔  ہر قسم کی ترشیات ، دہی ، دودھ سے پرہیز کریں ، اسکے علاوہ جماع سے سخت پرہیز۔
فوائد:-  دو ماہ کے استعمال کے بعد سفید بال گرنا شروع ہو جائیں گے  اور متواتر ایک سال استعمال سے تمام سفید بال گر کر از سر نو سیاہ بال پیدا ہو جائیں گے ۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں