تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 8 فروری، 2017

امرود بلڈ پریشر میں انتہائی مفید ہے، ماہرین

2:25 AM
ترگرم مزاج کا حامل پھل امرود فرحت بخش اور لذت سے بھر پور ہے یہ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلیے نہا ٰیت مفید اور موثر ہے ۔دوران خون کی سستی کو بھی دور کرتا ہے۔امرود میں وٹامن سی اور اے پائے جاتے ہیںجو جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں ۔امرود کا جوس پھل کے مقابلے میں زےادہ ہضم ہوتا ہے اور جگر کی سستی اور جلد کی خرابیوں کیلیے مفید پاےا جاتا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں