اجزائےترکیبی:- قلمی شورہ 4 تولہ ، جوکھار 4 تولہ ، صندل سرخ 4 تولہ، گل سرخ 5 تولہ ۔
طریقہ تیاری :- سب چیزوں کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں۔
خوراک:- 4 رتی سے 1 ماشہ
فوائد:- سوکر اٹھنے پریا نہانے کے بعد ہاتھ پاوں یا کوئی اور جسم کا حصہ سوج جانا، الرجی اور خارش کیلئے انتہائی مفید
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔