تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

نسخہ برائے پیشاب کنٹرول

1:54 PM
اجزائےترکیبی:- تل سفید ، آسگندھ ناگوری ، مصطگی رومی ، تخم مولی ، کوزہ مصری  تمام چیزیں ہم وزن ۔
طریقہ تیاری :-  سب چیزوں کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں۔
خوراک:-  2 ماشہ ہمراہ پانی صبح ، دوپہر ، شام ۔  ۔۔ جب پیشاب کنٹرول ہو جائے تو  دوا کھانا بند کردیں ورنہ پیشاب کم ہونے سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں
فوائد:-  چھوٹے پیشاب کا بار بار آنا ، زیادہ آنا ، روکتے روکتے نکل جانا ، سوتے میں بستر پر نکل جانا ، ان تمام امراض  کیلئے انتہائی مفید ہے ۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں