تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
بدھ، 25 دسمبر، 2019

بد ہضمی ،پیٹ بڑھنا ، سوتے ہوئے ہاتھ پاوں سن ہو جانا

4:53 PM
اجزائےترکیبی:-   کلونجی ، اجوائن ، سہاگہ بریاں ، زیرہ سفید ، کالی مرچ ، نمک سیاہ ، تمام چیزیں ہم وزن ۔
طریقہ تیاری :-  سب چیزوں کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں اور بڑے سائز کے کیپسول بھر لیں ۔
خوراک:-      2 کیپسول  صبح ، دوپہر ، شام  ہمراہ پانی ، کھانا کھانے سے پہلے یا بعد  میں ۔ 
فوائد:-  بدہضمی ، گیس ، تبخیر ، بھوک نہ لگنا ، پیٹ بڑھ جانا، سوتے وقت یا بیداری میں ہاتھ پاوں سن ہو جانا،  گیس اور اپھارہ کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی یا لو ہونا ، دل کی ڈھڑکن تیز ہونا ، آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا ، کانوں کا گرم ہو جانا ، چہرے سے بھاپ وغیرہ نکلتے محسوس ہونا ، ان تمام امراض کیلئے انتہائی مفید ہے ۔   

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Disqus Shortname

Comments system

 
فوٹر کھولیں