اطریفل اسطوخودوس ایک چائے کا چمچ ، ایک کپ گرم پانی میں گھول کر چوتھائی چمچ کلونجی کا سفوف ڈال کر پی لیں ۔ صبح ، دوپہر ، شام کھانے سے قبل استعمال کریں۔
ناک کی اندرونی جھلی میں ورم ، دائمی نزلہ اور اسکی وجہ سے قبل ازوقت بال سفید ہو جانا ، دائمی کان بند ہونا ، بہرہ پن ، مسلسل آنکھوں سے پانی بہنا ، ان تمام امراض میں انتہائی مفید ہے ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔